: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں آگرہ کے سكندرا علاقے میں بے خوف بدمعاشوں نے ایک صراف
کاروباری کو گولی مار کر زخمی کر دیا اور لاکھوں روپےکے قیمتی زیورات اور
نقدی لوٹ کر فرار ہو
گئے۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ صراف دنیش گوئل رنكتا ٹاؤن میں واقع اپنی دکان بند کرنے کے بعد کل رات گھر جا رہا تھا۔راستے میں بدمعاشوں نے اسے روکا اور اس کا بیگ چھین لیا۔